16 اکتوبر 2011 - 20:30

اسلام آباد…اسلام آباد میں امریکی سفیر کیمرون منٹر نے وزیرخارجہ حناربانی کھر سے ملاقات کی جس کے دوران رواں ہفتے امریکی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن کے دورہ پاکستان کی تفصیلات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ابنا: امریکی سفیر کی دفترخارجہ میں حناربانی کھر سے ون آن ون ملاقات میں پاک امریکا تعلقات کے مختلف امور پر بات کی گئی۔ اس موقع پر 20 اکتوبر کو پاکستان کیدو روزہ دورے پر آنے والی ہیلری کلنٹن کی اسلام آباد میں مجوزہ مصروفیات بارے بھی غور کیا گیا۔ 
..........

/169